اسلام آباد ۔20اپریل (اے پی پی) سال 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 61.2فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔پاکستان سٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 31 مارچ 2018ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی میں کمپنی نے 136.1 ملین روپے کا بعد از ٹیکس …
سال 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 61.2فیصد کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔20اپریل (اے پی پی) سال 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کے بعد از ٹیکس منافع میں 61.2فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔پاکستان سٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 31 مارچ 2018ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی میں کمپنی نے 136.1 ملین روپے کا بعد از ٹیکس نفع کمایا ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا بعد ازٹیکس منافع 350.7 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔








