ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور ۔20اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2403 رنگٹ (617.90 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 28,948 لاٹوں …

کوالالمپور ۔20اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ پام آئل کی طلب میں کمی آنا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2403 رنگٹ (617.90 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 28,948 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں