لندن ۔20اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر ممالک کے درمیان سیاسی کشمکش میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2فیصد کمی کے ساتھ 1346.20 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.4 فیصد 4.70) ڈالر)کمی کے ساتھ 1348.80 ڈالر فی اونس طے پائے ۔پلاٹنیم …
عالمی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی

مزید خبریں
لندن ۔20اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر ممالک کے درمیان سیاسی کشمکش میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2فیصد کمی کے ساتھ 1346.20 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس گولڈ کی جون کے لیے سپلائی 0.4 فیصد 4.70) ڈالر)کمی کے ساتھ 1348.80 ڈالر فی اونس طے پائے ۔پلاٹنیم اور پلاڈیم کے فی اونس نرخ بھی 0.2 فیصد تک کم ہوئے








