کراچی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 128.43 پوائنٹس کی کمی سے 45259.34 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 5 ارب 7 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 641 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم تجارتی حجم میں 1 ارب 99 کروڑ 3 لاکھ 50 ہزار 102 روپے کی کمی رہی۔ اسی طرح خرید و …
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 128.43 پوائنٹس کی کمی سے 45259.34 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 128.43 پوائنٹس کی کمی سے 45259.34 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 5 ارب 7 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 641 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم تجارتی حجم میں 1 ارب 99 کروڑ 3 لاکھ 50 ہزار 102 روپے کی کمی رہی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں بھی 3 کروڑ 93 لاکھ 49 ہزار 960 حصص کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 128.43 پوائنٹس کی کمی سے 45259.34 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 180.57 پوائنٹس کی مندی سے 22309.17 پوائنٹس پر بند ہوا۔








