اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ کو رواں سال2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 137.5 فیصد زائد منافع

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) اینگرو فرٹیلائزر لمیٹڈ نے رواں سال2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران 137.5 فیصد زائد منافع کمایا ہے۔ گذشتہ سال 2017ءکے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا منافع 1.64 ارب روپے کا منافع حاصل کیا تھا جبکہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کمپنی کا منافع 3.89 ارب روپے تک بڑھ گیا ہے ۔

مزید خبریں