صدر مملکت ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے وفاقی وزیر کے عہدہ کا حلف لیا

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے مفتاح اسماعیل سے وفاقی وزیر کے عہدہ کا حلف لے لیا۔ جمعہ کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں کابینہ کے اراکین، سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔