آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر …

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

مزید خبریں