اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)وزارت مذہبی امور پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کی میرٹ لسٹ کو تاحال حتمی شکل نہیں دے سکی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میرٹ لسٹ کو حتمی شکل دینے میں مزید ایک ہفتہ لگ جائے گا۔ ذرائع نے پیر کو اے پی پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے تمام پرانے اور نئے حج ٹور آپریٹرز کو اپنی اعتراضات …
پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کی میرٹ لسٹ کو حتمی شکل دینے میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)وزارت مذہبی امور پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کی میرٹ لسٹ کو تاحال حتمی شکل نہیں دے سکی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میرٹ لسٹ کو حتمی شکل دینے میں مزید ایک ہفتہ لگ جائے گا۔ ذرائع نے پیر کو اے پی پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے تمام پرانے اور نئے حج ٹور آپریٹرز کو اپنی اعتراضات جمع کرانے کے لئے 28 اپریل تک کا وقت دیا تھا ۔ قبل ازیں تمام ٹور آپریٹرز سے بذریعہ اشتہار کہا گیا تھا کہ وہ اپنی مصدقہ دستاویزات بمعہ آڈٹ رپورٹس وزارت مذہبی میں جمع کرا دیں








