اسلام آباد ۔ 02 مئی (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروسز ثاقب عزیز نے کہاکہ پاکستان پوسٹ کو دو ر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ریفارم ایجنڈے پر کام جا ری ہے جس کو آئندہ چار سے پانچ مہینے میںختمی شکل دے دی جائے گی ،پاکستان پوسٹ کی نجکا ری کے سلسلے میں گزشتہ 3سے 4ماہ سے گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ …
وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروسز ثاقب عزیز کی صحافیوں سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 02 مئی (اے پی پی) وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروسز ثاقب عزیز نے کہاکہ پاکستان پوسٹ کو دو ر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ریفارم ایجنڈے پر کام جا ری ہے جس کو آئندہ چار سے پانچ مہینے میںختمی شکل دے دی جائے گی ،پاکستان پوسٹ کی نجکا ری کے سلسلے میں گزشتہ 3سے 4ماہ سے گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ رو ز صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میںہما رے مد مقابل یہ پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں اور یہاں تک کہ سندھ میں ہما رے بعض مد مقابل ریفارم ایجنڈے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں بھی گئے ہیں۔








