سعودی عرب، فیملی ٹیکسی کا لائحہ عمل تیار

جدہ ۔03مئی (اے پی پی)سعودی عرب میں فیملی ٹیکسی کو منظم کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیملی ٹیکسی کو منظم کرنے والا لائحہ عمل جاری کردیا گیا، جس کے مطابق فیملی ٹیکسی میں خاتوں کی موجودگی لازمی ہو گی بصورت دیگر اسے فیملی ٹرانسپورٹ نظام کی خلاف ورزی مانا جائے گا اور اس پر 5 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ فیملی ٹیکسی لائحہ عمل …

جدہ ۔03مئی (اے پی پی)سعودی عرب میں فیملی ٹیکسی کو منظم کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیملی ٹیکسی کو منظم کرنے والا لائحہ عمل جاری کردیا گیا، جس کے مطابق فیملی ٹیکسی میں خاتوں کی موجودگی لازمی ہو گی بصورت دیگر اسے فیملی ٹرانسپورٹ نظام کی خلاف ورزی مانا جائے گا اور اس پر 5 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ فیملی ٹیکسی لائحہ عمل نے متعدد خلاف ورزیوں اور ان پر سزاﺅں کی نشاندہی کردی گئی ہے۔

مزید خبریں