واشنگٹن ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی فوج کا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں عملہ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سی۔130 ہرکولیس کارگو طیارہ جس کا تعلق پیورٹو ریکو ایئر نیشنل گارڈ سے تھا سوانا ایئر پورٹ کے قریب دوران پرواز آگ لگ جانے کے بعد زمین پر گر گیا۔پیورٹو ریکو …
امریکی فوجی مال بردارطیارہ گر کر تباہ ہونے سے 9 افراد ہلاک

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی فوج کا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں عملہ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سی۔130 ہرکولیس کارگو طیارہ جس کا تعلق پیورٹو ریکو ایئر نیشنل گارڈ سے تھا سوانا ایئر پورٹ کے قریب دوران پرواز آگ لگ جانے کے بعد زمین پر گر گیا۔پیورٹو ریکو ایئر نیشنل گارڈ کے ترجمان میجر پال ڈاہلن نے بتایا کے طیارے میں عملہ کے علاوہ سوار 4 افراد بھی فوجی اہلکار تھے








