جزیرہ نما کوریا سے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے، جاپانی وزیرِاعظم

ٹوکیو۔ 3 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شِنزو آبے نے کہا ہے کہ جاپان جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے مکمل پاک کرنے کی غرض سے شمالی کوریا کو ٹھوس اقدامات ا±ٹھانے پر قائل کرنے کے لئے امریکا، جنوبی کوریا اور ر±وس کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ ا±ردن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جاپان اور شمالی کوریا کے 2002ء کے پیانگ …

ٹوکیو۔ 3 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیرِاعظم شِنزو آبے نے کہا ہے کہ جاپان جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے مکمل پاک کرنے کی غرض سے شمالی کوریا کو ٹھوس اقدامات ا±ٹھانے پر قائل کرنے کے لئے امریکا، جنوبی کوریا اور ر±وس کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ ا±ردن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جاپان اور شمالی کوریا کے 2002ء کے پیانگ یانگ اعلامیے کے تحت، جاپان اغوا کے معاملات کے ساتھ ساتھ جوہری اور میزائل خطرات کو جامع انداز میں حل کرے گا۔ ا±نہوں نے کہا کہ تلخ ماضی کا معاملہ حل کر کے شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ممکن ہو جائے گا۔

مزید خبریں