اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر کے حل پر متفق ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی قیادت اکٹھے بیٹھ کر مسئلہ کشمیر کے حل کا موجودہ صورتحال کے مطابق جائز ہ لے کر لائحہ عمل اختیار کریں۔ان خیالات کا اظہار قائد ایوان …
قائد ایوان سینٹ راجہ ظفرالحق کا کشمیر انسٹیٹیوٹ انٹرنیشنل ریلیشنز کی کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر کے حل پر متفق ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی قیادت اکٹھے بیٹھ کر مسئلہ کشمیر کے حل کا موجودہ صورتحال کے مطابق جائز ہ لے کر لائحہ عمل اختیار کریں۔ان خیالات کا اظہار قائد ایوان سینٹ نے کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام دوروزہ کانفرنس سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔







