بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 25 جون(اے پی پی) یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور 2008ءکے بعد پہلی مرتبہ سونے کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ سامنے آیا ہے۔

Leave a Reply