وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت

راولپنڈی۔ 06 مئی (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں خرم دستگیر نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔