گلگت۔07 مئی (اے پی پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستان کے عوام اور مسلم لیگ (ن )کے شیروں کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وفاقی وزیر داخلہ کی جلد صحت یابی …
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پرحملے کی مذمت

مزید خبریں
گلگت۔07 مئی (اے پی پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستان کے عوام اور مسلم لیگ (ن )کے شیروں کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وفاقی وزیر داخلہ کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی اور کہا کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام کےخلاف سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہونگی۔







