جے پور۔07مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو واحد میچ راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیموں کے درمیان جے پور میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 40 ویں میچ میں راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں جے پور میں مدمقابل ہوں گی۔ پنجاب کی ٹیم 12 پوائنٹس …
آئی پی ایل میں (کل) راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
جے پور۔07مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو واحد میچ راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیموں کے درمیان جے پور میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 40 ویں میچ میں راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں جے پور میں مدمقابل ہوں گی۔ پنجاب کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور راجستھان رائلز 6 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔









