بھارت نے پورے کشمیر کو لہولہان کردیا ہے، اشرف صحرائی

سری نگر ۔ 8 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءاور تحریک حریت جموںو کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے سرینگرکے علاقے چھتہ بل اور شوپیاں کے علاقے بڑی گام میںبھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے پورے کشمیر کو لہولہان کردیا ہے۔

مزید خبریں