سعودی عرب پرکئے جانے حوثی حملوں سے مملکت کے استحکام کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا،سعودی وزیر خارجہ

جدہ۔ 8 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایرانی منصوبہ بندی سے سعودی عرب پرکئے جانے حوثی حملوں سے مملکت کے استحکام کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پر ایرانی منصوبہ بندی سے کئے جانے والے حوثی حملوں کی بین الاقوامی برادری شدید مذمت کرتی …

جدہ۔ 8 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایرانی منصوبہ بندی سے سعودی عرب پرکئے جانے حوثی حملوں سے مملکت کے استحکام کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پر ایرانی منصوبہ بندی سے کئے جانے والے حوثی حملوں کی بین الاقوامی برادری شدید مذمت کرتی ہے۔ ان سے حوثیوں کی دہشت گردی آشکار ہوتی ہے۔ یہ حملے ہماری ترقی اور استحکام کو کبھی متاثر نہیں کر سکتے۔

مزید خبریں