اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن و کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجوں کی طرف سے بلوچستان اور فاٹا کے طلباءکو سکالر شپ پر داخلے دینے کے لئے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ہلال الرحمان، سجاد حسین طوری، مومن خان آفریدی، ہدایت اﷲ اور اورنگزیب خان …
بلوچستان اور فاٹا کے طلباءکو میڈیکل کالجوں میں سکالر شپ پر داخلے دینے کے لئے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا، وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن و کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجوں کی طرف سے بلوچستان اور فاٹا کے طلباءکو سکالر شپ پر داخلے دینے کے لئے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ہلال الرحمان، سجاد حسین طوری، مومن خان آفریدی، ہدایت اﷲ اور اورنگزیب خان کے توجہ دلاﺅ نوٹس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر پوری طرح عمل ہوگا اور آئندہ کوٹہ کے مطابق اس سلسلے میں طلباءکو سہولت فراہم کی جائے گی۔







