اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 5.6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کی اطلاع دینے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی صبح 8 بجکر 35 منٹ پر اسلام آباد، میانوالی، سرگودھا ، بھکر، چکوال، ایبٹ آباد، مردان، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کی اطلاع دینے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی صبح 8 بجکر 35 منٹ پر اسلام آباد، میانوالی، سرگودھا ، بھکر، چکوال، ایبٹ آباد، مردان، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان صوابی، پاراچنار، سوات اور بنوں سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے