اقوام متحدہ ۔ 9 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام پر 2015 ءمیں طے پانے والے عالمی معاہدے سے علیحدگی اور ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے تمام دیگر ممالک سے اپیل کی …
اقوام متحدہ کا امریکا کے ایران کے جوہری معاہدے سے علیحدگی اور ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 9 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام پر 2015 ءمیں طے پانے والے عالمی معاہدے سے علیحدگی اور ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے تمام دیگر ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاہدے کی حمایت کریں اور اس کو باقی رکھنے میں تعاون کریں۔








