برسلز۔ 9 مئی (اے پی پی) یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ 2015ءمیں طے پائے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے اور متفقہ طورپر موقف اختیار کیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے کی پابندی کرے گی۔ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں کہا کہ …
یورپی یونین نے ایران کے ساتھ 2015ءمیں طے پائے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے امریکی اعلان کو مسترد کر دیا،

مزید خبریں
برسلز۔ 9 مئی (اے پی پی) یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ 2015ءمیں طے پائے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے اور متفقہ طورپر موقف اختیار کیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے کی پابندی کرے گی۔ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے کی شرائط کی پابندی کرے گی اور ہم اپنے اقتصادی مفادات کے تحفظ اور دفاع کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے۔








