حکومت خوراک و زراعت، آبی وسائل اور فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت خوراک و زراعت، آبی وسائل اور فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،پلاننگ کمیشن نے اس حوالے سے ملک میں ان شعبوں کی بہتری کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس سے عام شہریوںکو فائدہ پہنچے گا۔