اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) چیئرمین ریلوے محمد جا وید انو ر نے چین ریلو یزانجینئرنگ کمپنی کے صدر وائس ہوئی لوسے ملا قا ت کی۔ چیئرمین نے آگا ہ کیا کہ کر اچی سے پشا ور جا نیو الی مین لا ئین پاکستانی معیشت میں بہت اہمیت رکھتی ہے اس منصو بہ کی ضر و ریا ت کے لئے تما م ما حو لیا تی اثر …
چیئرمین ریلوے محمد جا وید انو رکی چین ریلو یزانجینئرنگ کمپنی کے صدر وائس ہوئی لو سے ملا قا ت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) چیئرمین ریلوے محمد جا وید انو ر نے چین ریلو یزانجینئرنگ کمپنی کے صدر وائس ہوئی لوسے ملا قا ت کی۔ چیئرمین نے آگا ہ کیا کہ کر اچی سے پشا ور جا نیو الی مین لا ئین پاکستانی معیشت میں بہت اہمیت رکھتی ہے اس منصو بہ کی ضر و ریا ت کے لئے تما م ما حو لیا تی اثر ات اور امکا نات کا جا ئز ہ پہلے ہی لیا جا چکا ہے۔ دو نو ں مما لک کے درمیا ن ضر وری فریم ورک معا ہد ے کے مطا بق مئی 2017میں ابتد ائی ڈ یز ائن مکمل کیا گیا تھا۔







