تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں

لاہورمیں زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو جاری نرخوں کے مطابق زندہ برائلر135اور برائلر گوشت207روپے فی کلو جبکہ انڈے 84روپےفی درجن کے حساب سے فروخت ہوئے۔

لاہور میں پھلوں کے نرخ

لاہور25-فروری(اے پی پی ) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںمنگلکو جاری نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو (پہاڑی)150 تا157 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)96 سے99 روپے ، امرود53 سے56 روپے …

لاہور میں اشیاءخورونوش کے بھاﺅ

لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںمنگل کو اشیاءخورونوش کے جاری نرخوں کے مطابق چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا120 تا 125 روپے فی کلو ، چینی78 روپے اور گڑ120 …

Department of Agriculture

لاہور میں سبزیوں کے نرخ

لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 23 سے 25روپے فی کلو، پیاز51سے55روپے اور ٹماٹر30سے34 روپے …

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں سات ماہ کے دوران65.7 فیصد اضافہ ،2019ء کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں 62 فیصدکمی ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد …

Mian Kashif

فیڈمک کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق کی گفتگو

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی …