لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 23 سے 25روپے فی کلو، پیاز51سے55روپے اور ٹماٹر30سے34 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 360سے 375روپے، پالک 20 سے22، بینگن 84 سے87، بھنڈی توری140 سے145،کریلا 135سے140، گھیا کدو85 سے88، مٹر40 سے42 روپے، پھول گوبھی21 سے23، بند گوبھی 43سے 45،شلجم 16سے 18اور مولی15سے16روپے فی کلو کے حساب …
لاہور میں سبزیوں کے نرخ

مزید خبریں
لاہور25-فروری(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق آلو نیا کچہ چھلکا 23 سے 25روپے فی کلو، پیاز51سے55روپے اور ٹماٹر30سے34 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 360سے 375روپے، پالک 20 سے22، بینگن 84 سے87، بھنڈی توری140 سے145،کریلا 135سے140، گھیا کدو85 سے88، مٹر40 سے42 روپے، پھول گوبھی21 سے23، بند گوبھی 43سے 45،شلجم 16سے 18اور مولی15سے16روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوئی۔








