اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) عالمی بینک پاکستان میں متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار کے فروغ کےلئے200 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرے گا جس سے پاکستان …
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) عالمی بینک پاکستان میں متبادل ذرائع سے توانائی کی پیداوار کے فروغ کےلئے200 ملین ڈالر قرضہ فراہم کرے گا جس سے پاکستان …
پیرس ۔ 16مارچ(اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوںمیں کمی ریکارڈ کیا گیا ۔ گذشتہ روز یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی قیمتوںمیں 0.7فیصد کی کمی ریکارڈ کی …
لندن ۔ 16مارچ(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود کے بارے …
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال میں جنوری 2017ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 41.59 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
لندن ۔ 16مارچ(اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.8فیصد …
کراچی ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ملاجلا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 16.17 پوائنٹس کی کمی سے 48289.66 پوائنٹس پر …
کراچی۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 27 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار …
کوالالمپور۔ 16مارچ(اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیاءڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 2.4فیصد کا …
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال2016-17ءمیں جولائی تا جنوری کے دوران تولیہ کی ملکی برآمدات میں6.38فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران439.497 ملین …
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) گوادر میںپاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت بننے والے تین پن بجلی کے منصوبے رواں سال کمرشل پیداوار کا آغاز کردیںگے۔نجی …