رواں مالی سال2016-17ءمیں جولائی تا جنوری کے دوران تولیہ کی ملکی برآمدات میں6.38فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال2016-17ءمیں جولائی تا جنوری کے دوران تولیہ کی ملکی برآمدات میں6.38فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران439.497 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران قومی برآمدات کا حجم 469.469 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے ابتدائی 7ماہ …

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال2016-17ءمیں جولائی تا جنوری کے دوران تولیہ کی ملکی برآمدات میں6.38فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران439.497 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران قومی برآمدات کا حجم 469.469 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے ابتدائی 7ماہ کے دوران تولیہ کی برآمدات میں29.972 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply