تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان

سمیڈا کے زیر اہتمام ’’دراز‘‘ ویب سائٹ پراشیا کی فروخت کے حوالے سے ویبینار (آج ) ہوگا

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):سمال ایڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سمیڈا) کے زیر اہتمام ’’دراز‘‘ ویب سائٹ پراشیا کی فروخت کے حوالے سے ویبینار ر آج (منگل کو)منعقد ہوگا۔سمیڈا کی طرف …

فلپائن پاکستان سے چینی،زرعی مشینری اورٹیکسٹائل کی مصنوعات خریدنے کا خواہشمند ہے،فلپائنی سفیر

فلپائن پاکستان سے چینی،زرعی مشینری اورٹیکسٹائل کی مصنوعات خریدنے کا خواہشمند ہے،فلپائنی سفیر

فیصل آباد۔27فروری (اے پی پی):فلپائن کی سفیر ڈان ارون سی باگاپورو نے کہا ہے کہ فلپائن پاکستان سے چینی، زرعی مشینری اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات خریدنا چاہتا ہے اور پاکستان …

تجارتی مذاکرات میں امریکاکو پاکستانی آموں ، کھجوروں اورٹیکسٹائل کے شعبہ کے لیے مزید مارکیٹ رسائی سمیت کئی اہم امور پر جامع بات چیت کی گئی، سیدنویدقمر

واشنگٹن۔26فروری (اے پی پی):وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں امریکا کو پاکستانی آموں اور کھجوروں کی برآمد میں اضافہ …

پاکستان میں ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کا خرچہ تھرمل پلانٹس کی بجلی کے نصف سے بھی کم ہے، مہر کاشف یونس

پاکستان میں ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کا خرچہ تھرمل پلانٹس کی بجلی کے نصف سے بھی کم ہے، مہر کاشف یونس

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر اور کرغزستان ٹریڈ ہاو س کے چیئرمین مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ہوا اور شمسی …

زرمبادلہ کے ذخائر 620ملین ڈالر اضافہ کے بعد 16.62ارب ڈالرہوگئے

کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری کے رحجان میں اضافہ

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):کریڈٹ کارڈز کے ذریعہ خریداری کے رحجان میں اضافہ ہورہاہے اورجنوری میں کریڈٹ کے ذریعہ خریداری کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر33.5 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ …

ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر4 فیصداضافہ

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):ملک سے ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر4 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات …

ایم ڈی آئی چارجز ختم نہیں کرسکتے، کرنٹ اکائونٹ خسارہ پر قابو پانے کیلئے ان کی وصولی ضروری ہے، چیئرمین نیپرا

لاہور۔25فروری (اے پی پی):نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز ختم نہیں کرسکتے کیونکہ کرنٹ اکائونٹ خسارہ …

اینگرو پاکستان اور اینگرو ایگزمپ کے مابین پاکستان سے دنیا بھر میں ڈیری مصنوعات کی برآمد کے لئے اشتراک

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):اینگرو پاکستان (ایف سی ای پی ایل) اور اینگروایگزمپ (ای ای ایف) کے درمیان پاکستان سے ڈیری مصنوعات کی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے معاہدہ طے …