کاشتکار بینگن کی دوسری فصل کی کاشت کے لئے پنیری کی بوائی شروع کردیں، محکمہ زراعت
فیصل آباد۔7جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بینگن کی دوسری فصل کی کاشت کیلئے پنیری کی بوائی شروع کردیں۔محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹرخالد محمود نے بتایا کہ بینگن برصغیر پاک و ہند، چین اور جاپان کی اہم سبزیوں میں...
کپاس کے کاشتکاروں کو مزید 15 روز تک پیسٹ سکاؤٹنگ جاری رکھنے کامشورہ
فیصل آباد۔13جون (اے پی پی):ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری عبدالحمید نے کپاس کی کاشت کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ پنجاب میں 3.6 ملین ایکڑ سے زائد رقبہ پر کپاس کاشت ہوچکی ہے جس سے 6.6 ملین گانٹھوں کی پیداوار متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام شعبہ...
میکسیکو کے زرعی ماہرین کے وفد کا جامعہ زرعیہ فیصل آباد کا دورہ، پاکستانی چاول کی برآمدات کے بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا
دھان
فیصل آباد۔ 04 اگست (اے پی پی):دھان کی فصل کے پتوں پر بھورے دھبوں کی بیماری، پتوں کے جراثیمی جھلساؤ، دھان کے بھبھکا یا بلاسٹ، دھان کی بکائنی اور تنے کی سڑن سے بچاؤ کے لیے کاشتکاروں کو پیسٹ سکاؤٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ زراعت...
فیصل آباد۔ 08 اگست (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر کی پنیری کی کاشت فوری شروع کر نے کی ہدایت کی ہے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کاشتکار ٹماٹر کی منظور شدہ اقسام روما، نگینہ اور پاکٹ کی زیادہ سے زیادہ...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
"پاک فوج" کا رحیم یار خان میں "زراعت" کی پیداوار میں اہم کردار ہے، رپورٹ
دھان
سیالکوٹ۔19جون (اے پی پی):ایگریکلچر آفیسر(ٹیکنیکل )محکمہ زراعت سیالکوٹ ذیشان گوارئیہ نے کہا ہے کہ کھیت میں مناسب عمر کی پنیری کی منتقلی دھان کی اچھی پیداوار کے لیے بہت ضروری ہے ۔کدو کے طریقہ سے تیار کی ہوئی پنیری25 سے 30 دن میں منتقل کرنے کے قابل ہو جاتی...
سیالکوٹ۔23جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کی برداشت کا عمل بروقت شروع کردیں۔ زراعت آفیسر (ٹیکنیکل )ذیشان گوارائیہ نے”اے پی پی“کو بتایا کہ کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کرنے کے...
فیصل آباد۔ 11 جولائی (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ گوبر کی کھاد کا استعمال پودوں کو غذائی اجزا کی فراہمی سمیت زمین کے طبعی و کیمیائی خواص کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے لیکن گذشتہ کچھ عرصہ سے زرعی تعلیم نہ ہونے...
گندم
فیصل آباد ۔ 07 ستمبر (اے پی پی):نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کی جانب سے گندم کی کاشت کیلئے منظور شدہ اقسام اور کاشت کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار فصلوں کی اچھی اور بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے منظور شدہ اقسام کے...

تازہ خبریں