حکومت پنجاب کا 5 لاکھ روپے تک60 فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کرنے کا اعلان ، درخواستیں طلب
فیصل آباد۔22اگست (اے پی پی):حکومت پنجاب نے فصلات کی پیداواربڑھانے کے منصوبہ کے تحت مشینی کاشت کے فروغ کیلئے5 لاکھ روپے تک60 فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کرنے کا اعلان کیاہے اوراس ضمن میں خواہشمند کاشتکاروں سے21 ستمبر تک درخواستیں بھی طلب کرلی ہیں۔
محکمہ زراعت توسیع...
فیصل آباد۔15اگست (اے پی پی):ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کماد کی فصل کو 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا اگر موسم اور ضرورت کے مطابق کماد کی فصل کو سیراب کیا جائے تو گنے کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے ’’اے پی پی‘‘...
فیصل آباد۔18اگست (اے پی پی):کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت موسم سرما کی سبزیوں مولی، گاجر، شلجم، پالک،ٹماٹر، مرچ، دھنیا،سلاداورمیتھی کے بیجوں کے پیکٹوں کی تیاری کا کام شروع کردیاگیاہے جبکہ حکومت کے گھریلو پیمانے پر صاف ستھری سبزیو ں کی پیداوار بڑھانے اور سستی سبزیوں کی فراہمی کے منصوبہ...
ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کوموسمی مکئی کے لئے سنگل رو کاٹن ڈرل سے کاشت 2فٹ کے فاصلے پر کرنے کی ہدایت
فیصل آباد۔15اگست (اے پی پی):ایوب ریسرچ کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو مکئی کی کاشت سنگل رو کاٹن ڈرل سے سو اد و سے اڑھائی فٹ کے فاصلے پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ماہرین نے کہاہے کہ بارانی علاقوں میں سنگل رو کاٹن ڈرل سے کاشت کی صورت...
۔21جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ کپاس کی فی ایکڑ اچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو گلابی سنڈی کے حملہ سے محفوظ رکھیں۔
انہوں نے اے پی پی کو بتایاکہ گلابی سنڈی کے پروانے کا رنگ گہرا بھورا ہوتا ہے۔...
فیصل آباد۔31اگست (اے پی پی):نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آبادکے ترجمان نے کہا کہکاشتکار گاجر کی کاشت کیلئے گہری میرا اور اگیتی پیداوارکیلئے ریتلی میرا زمین کا انتخاب کریں جبکہ چکنی زمین میں گاجر کی کاشت سے اجتناب کیاجائے کیونکہ اس میں کئی جڑوں والی چھوٹی چھوٹی گاجریں...
لاہور۔15اگست (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی فصل کو بارشوں سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو ہدایات جاری کر دیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق بارشوں کے دوران کپاس کے کاشتکار امورِ کاشتکاری سر انجام دینے سے پہلے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی موسمی پیشین...
قصور۔23جون (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں‘ مرچ کے کوڑھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوارمیں کمی واقع ہوتی ہے یہ بیماری ابتدائی پھل پرگول گہرے...
ملتان۔15اگست (اے پی پی):سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کی فارمرز ایڈوائزری کمیٹی کا گیارہواں اجلاس منعقد ہوا،جس کی صدارت سی سی آر ملتان ڈاکٹر زاہدمحمودنے کی۔اجلاس میں مختلف شعبہ جات کے زرعی ماہرین نے ملکی سطح پر کپاس کی مجموعی صورتحال اور کپاس کی نگہد...
قصور۔ 25 دسمبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گندم کو سخت سردی اور کورے سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فصل کی جس قدر نگہداشت کی جائے گی اسی قدر بہتر پیداوارکاحصول ممکن ہوسکتاہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے”اے...