Election day banner
Cotton
لاہور۔15اگست (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی فصل کو بارشوں سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو ہدایات جاری کر دیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق بارشوں کے دوران کپاس کے کاشتکار امورِ کاشتکاری سر انجام دینے سے پہلے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی موسمی پیشین...
فیصل آباد۔9جنوری (اے پی پی):ریسرچ انفارمیشن یونٹ ۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے ترجمان نے کہاکہ جڑی بوٹیاں گندم کی پیداوار کو 44فیصدتک کم کر سکتی ہیں اسلئے کاشتکار جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں نیز کاشتکاروں کو پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے جدید سفارشات پربھی عمل کرنا ہوگا۔انہوں...
فیصل آباد۔20دسمبر (اے پی پی):ڈائریکٹر زراعت توسیع فیصل آباد ڈویژن چوہدری عبدالحمید نے چنے کے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ چنے کی فصل کی بہتر نگہداشت اور اچھی پیداوار کیلئے جاری موسم میں سفارش کردہ حکمت عملی اختیار کی جائے جبکہ چنے کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تلفی...
سبزمرچ کے کاشتکاراچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں‘ ترجمان محکمہ زراعت قصور
قصور۔23جون (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں‘ مرچ کے کوڑھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوارمیں کمی واقع ہوتی ہے یہ بیماری ابتدائی پھل پرگول گہرے...
Cotton
ملتان۔15اگست (اے پی پی):سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کی فارمرز ایڈوائزری کمیٹی کا گیارہواں اجلاس منعقد ہوا،جس کی صدارت سی سی آر ملتان ڈاکٹر زاہدمحمودنے کی۔اجلاس میں مختلف شعبہ جات کے زرعی ماہرین نے ملکی سطح پر کپاس کی مجموعی صورتحال اور کپاس کی نگہد...
Faisalabad, Agriculture Department
سیالکوٹ۔8فروری (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا کہ گندم کے کاشتکار یوریا کا استعمال نہ کریں۔ نارمل زمین میں گندم کی فصل کو 60 دن تک نائٹروجن کھاد کی آخری قسط دی جاتی ہے ۔ گندم کی فصل میں یوریا کے استعمال میں بے جا زیادتی کی...
پاکستان میں انجیر کی سالانہ پیداوار18 ہزار من ،طلب28 ہزار من ہے، محکمہ زراعت
فیصل آباد۔16جنوری (اے پی پی):نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان میں 18 ہزار من سالانہ انجیر پیدا ہوتا ہے جبکہ یہاں سالانہ28 ہزار من انجیر کی مانگ ہوتی ہے اسلئے اضافی مانگ کو پورا کرنے کیلئے ترکی، ایران اور افغانستان سے سالانہ 10 ہزار من...
فیصل آباد۔5ستمبر (اے پی پی):ایوب ریسرچ کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو میدانی علاقوں میں فصل خزاں کیلئے آلو کی سفید اقسام کی کاشت وسط ستمبر سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے اے پی پی کو بتایا کہ کاشتکار میدانی علاقوں میں فصل خزاں کیلئے آلو...
کپاس کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے زمین کی سخت تہہ کا توڑنا انتہائی ضروری ہے،سیکرٹری زراعت
فیصل آباد۔7ستمبر (اے پی پی):جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کرنے کے باعث پاکستان کی کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار دیگر ممالک کے مقابلے میں انتہائی کم ہے جبکہ کیڑے مکوڑوں کاحملہ بھی پیداواری لاگت میں اضافہ کا باعث بن رہاہے۔ کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آری کے ماہرین زراعت نے...
Department of Agriculture
لاہور۔11ستمبر (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پورا کرنے کے لئے سبزیوں کی اہمیت مسلمہ ہے، پاکستان میں سبزیوں کی فی کس کھپت عالمی معیار سے بہت کم ہے۔ ماہرین کے مطابق انسانی خوراک میں سبزیوں کا استعمال 300 سے...

تازہ خبریں