فیصل آباد۔8جولائی (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ امرود کے کاشتکار پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے و بیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کریں۔
انہوں نے بتا یا کہ موسم برسات میں امرود کی...
سیالکوٹ۔8فروری (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا کہ گندم کے کاشتکار یوریا کا استعمال نہ کریں۔ نارمل زمین میں گندم کی فصل کو 60 دن تک نائٹروجن کھاد کی آخری قسط دی جاتی ہے ۔ گندم کی فصل میں یوریا کے استعمال میں بے جا زیادتی کی...
فیصل آباد۔12جولائی (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین نے کہاہے کہ کپاس کے کاشتکار مون سون کی بارشوں کے باعث فوری طور پر واٹر سکاؤٹنگ کاعمل مکمل کر لیں اورجڑی بوٹیوں کی تلفی پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی جائے۔
انہوں نے کہاکہ حالیہ مون سون کی بارشوں...
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ معیاری بیج زرعی پیداوار کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ان کا استعمال کر کے ہی ہم بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ انہوں...
فیصل آباد۔8مارچ (اے پی پی):جنوبی پنجاب کے ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژنز پر مشتمل مرکزی علاقوں میں 83فیصد،فیصل آباد، ساہیوال ڈویژنز کے ثانوی علاقوں میں 15 فیصد، سرگودھا، گوجرانوالہ،لاہور، راولپنڈی ڈویژنز کے مارجنل علاقوں میں 2فیصد کپاس کاشت ہوتی ہے جبکہ پاکستان کی کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار...
فیصل آباد۔1فروری (اے پی پی):ایوب ریسرچ فیصل آباد نے گزشتہ چند سالوں کے دوران گندم، کپاس، چاول،گنے،روغن دار اجناس و دالوں کی کئی نئی اقسام تیار ومتعارف کروائی ہیں جن کی کاشت کے باعث دنیا بھرمیں رقبے کے لحاظ سے 36ویں نمبر پر آنیوالا پاکستان کپاس کی پیداوارمیں چوتھے،...
فیصل آباد۔10فروری (اے پی پی):کاشتکاروں کواگلے ہفتے تلسی کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ وسط فروری سے لیکر وسط مارچ تک تلسی کی کاشت کا وقت انتہائی موزوں ہوتاہے تاہم کاشت اپریل کے آخر تک بھی مکمل کی جا سکتی ہے۔محکمہ زراعت توسیع...
فیصل آباد۔22اگست (اے پی پی):محکمہ زراعت نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ڈیش بورڈ تشکیل دیدیاہے جس کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر کھادوں کی ترسیل اور کوٹہ کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے جبکہ ای فرٹیلائزرو ڈیجیٹل گرداوری کا نظام بھی صوبہ بھر میں نافذ العمل...
قصور۔3اگست (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم طاہر نے کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت دیتے ہوئے تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پر اگے ہوئے ایک سے زائد پودے بھی نکالنے کا مشورہ دیاہے۔
انہوں نے نے کاشتکاروں کے نام پیغام میں کہا...
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):امریکہ نے اپنے محکمہ زراعت کے تحت پاکستانی کسانوں کے لئے کھاد کے باکفایت ، موثر استعمال اور افادیت کو مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کے لئے 4.5 ملین ڈالر کے امدادی پروگرام کا اعلان کیا ہے ۔اس تعاون کے سلسلہ میں وفاقی وزیر برائے...