Election day banner
کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ رقبہ پر تیلدار اجناس کی کاشت کی ہدایت
لاہور۔11اکتوبر (اے پی پی):کاشتکار معیاری اور زیادہ پیداوار کیلئے کینولا کی کاشت جلد مکمل کریں۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے بتایاکہ کاشتکاررایا، عام سرسوں اور توریا کی بجائے کینولا کاشت کیا جائے تو تیل کی کمی پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ کینولا کوکلراٹھی اور...
گوبھی کی پنیری
سیالکوٹ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی):اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ و پیسٹی سائیڈزمحکمہ زراعت سیالکوٹ ڈاکٹر مقصود احمد نے کاشتکاروں کو گوبھی کی پنیری پر سفیدمکھی اور لشکری سنڈی کے حملہ کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نےاے پی پی کو بتایا کہ موسم کی...
کپاس
لاہور۔11اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے ماہ اکتوبر کے پہلے پندھواڑے کیلئے حکمتِ عملی جاری کردی۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی فصل اہم مرحلہ میں داخل ہے اور ٹینڈوں کے بننے کا عمل جاری ہے لہذٰا کپاس کے کاشتکار اس مرحلہ...
کپاس
رحیم یارخان ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کپاس کی کاشت کے حوالے سے سیمینار کا انعقادکیاگیا۔سیمینار میں کپاس کی کاشت میں اضافے، پیداوار میں بڑھوتری کے طریقہ کار پر تفصلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تقریب میں زرعی سائنسدان، ذراعت سے وابستہ...
محکمہ زراعت
ملتان۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):ترشاوہ پھلوں کی صحیح افزائش نسل کیلئے پیوندکاری ضروری ہے جس سے صحیح النسل پودے تیار کیے جا سکتے ہیں۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق صوبہ پنجاب میں ترشاوہ پھلوں کی کاشت 4 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر ہے اور اس سے قریباً21...
کاشتکاربھنڈی توری کی فصل سال میں 2مرتبہ فروری مارچ اور جون جولائی میں کاشت کرسکتے ہیں،ترجمان آری
فیصل آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے کاشتکاروں کو مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت اکتوبرمیں شروع کرکے نومبر کے پہلے ہفتہ تک مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان نےکہا کہ مٹر موسم سرما کی اہم اور...
مونگ پھلی کی برداشت کے لیے موزوں وقت کا انتخاب اہمیت کا حامل ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد
فیصل آباد۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا کہ مونگ پھلی کی برداشت کے لیے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگیتی برداشت کی صورت میں کچی پھلیوں کی زیادہ تعداد پیداوار میں کمی کاباعث بنتی...
کاشتکاروں کو جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے چنے و مسور کی بجائے برسیم، لوسرن یا گندم کاشت کرنے کی ہدایت
فیصل آباد۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری عبدالحمید نے کاشتکاروں کو گندم کی بروقت کاشت اور فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لیے فوری منصوبہ بندی کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے وسائل...
Department of Agriculture
لاہور۔10اکتوبر (اے پی پی):ملکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے اور فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے گندم کی فی ایکڑپیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایاکہ گندم کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے تمام پہلوئوں پر عمل کر کے فصل کی فی ایکڑ پیداوار...
محکمہ زراعت پنجاب
فیصل آباد۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے پٹڑیوں پر کاشت کی گئی کپاس کو آخری پانی 15اکتوبر تک لگانے کی ہدایت کی ہے جبکہ سفید پھول پودے کی چوٹی پر پہنچنے پر فوری آبپاشی بند کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے تاکہ نہ تو آبپاشی میں تاخیر...

تازہ خبریں