Home زرعی خبریں

زرعی خبریں

کاشتکار خوشحال ہوں گے تو ملکی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا، محمد خالد وسیم
سیالکوٹ۔ 25 ستمبر (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر معاونت آف ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک کے چیئرمین و سماجی رہنما محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ اور پیداواری اخراجات میں کمی کے لیے زرعی سائنسدان اور توسیعی افسران...
صوبہ پنجاب میں کماد کی ستمبر کاشتہ فصل کی بوائی کا آغاز کر دیا گیا
لاہور۔25ستمبر (اے پی پی):صوبہ پنجاب میں کماد کی ستمبر کاشتہ فصل کی بوائی کا آغاز کر دیا گیا۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے میرا اور بھاری میرا زمین جس میں پانی کا نکاس بہتر ہو اور نامیاتی مادہ بھی...
بکری پال
فیصل آباد۔ 25 ستمبر (اے پی پی):ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ فیصل آباد ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہا کہ بکری پال حضرات کو چاہیے کہ وہ محکمہ کے ماہرین کی مشاورت سے اعلیٰ پیداواری اوصاف کی حامل علاقائی نسل کی بکریاں پالنے کو ترجیح دیں...
ترشاوہ پھل
فیصل آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی):ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین سٹرس نے کہا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ان کا ادارہ باغبانوں اور کاشتکاروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے جبکہ ان کی رہنمائی، مشاورت، معلومات، اطلاعات وغیرہ کیلئے...
بانس
فیصل آباد۔ 25 ستمبر (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کہا کہ دنیا بھر میں بانس کی کاشت کا رقبہ 38ملین ہیکٹر جبکہ پاکستان میں 23ہزار ہیکٹر تک پہنچ گیا نیزبانس کی 1200سے زائد اقسام کاشت کرکے فرنیچر انڈسٹری کو مزیدفروغ دیاجاسکتاہے جس سے تجارتی...
ٹماٹر
لاہور۔ 25 ستمبر (اے پی پی):پنجاب میں گزشتہ سال 16201 ایکڑ رقبہ پر ٹماٹر کاشت کرکے 86269 ٹن پیداوار حاصل کی گئی جبکہ اس بار جدید پیداواری ٹیکنالوجی استعمال کرکے اس میں مزید اضافہ بھی کیا جا ئے گا۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ ٹماٹر...
سیکرٹری زراعت کی زیر صدارت بہاولپور میں کپاس کے پیداواری ہدف کے حصول کیلئے جائزہ اجلاس
لاہور۔24ستمبر (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ فیلڈ افسران و عملہ کپاس کی مینجمنٹ کا فالواپ سلسلہ جاری رکھیں تاکہ آخری حد تک فصل کو پیداوار کی طرف لایا جاسکے، کپاس کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کیلئے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کوفوری...
سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیر صدارت کپاس کے پیداواری ہدف کے حصول کیلئے جائزہ اجلاس
لاہور۔23ستمبر (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کپاس کی آخری چنائی تک محکمہ زراعت کے افسران اور عملہ کاشتکاروں کے شانہ بشانہ شریک رہیں اور پیداواری ہدف کے حصول کیلئے کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ موجودہ موسمی صورت حال...
کاشتکاردھان کی فصل کو زہروں سے پاک رکھنے کے لئے دھان پر ممنوعہ زہروں کا استعمال نہ کریں، چوہدری خالد محمود
فیصل آباد۔ 23 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری خالد محمود نے کہا ہے کہ کاشتکاردھان کی فصل کو زہروں سے پاک رکھنے کے لئے دھان پر ممنوعہ زہروں کا استعمال نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ فصل پر سفارش کردہ محفوظ زہروں کا استعمال کیا جائے تاکہ...
کاشتکاروں کو آملہ کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت
فیصل آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو آملہ کی کاشت فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار آملہ کی کاشت جلد از جلد مکمل کرلیں تاکہ اچھی پیداوار کاحصول ممکن ہو سکے۔ محکمہ کے ترجمان نے کہاکہ...

تازہ خبریں