University of Agriculture Faisalabad
فیصل آباد۔ 23 نومبر (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ دور حاضر کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے مربوط تحقیقی نظام کو فروغ دینا ناگزیر ہے تاکہ زرعی مشکلات کا سامنا سائنسی بنیادوں پر کرتے ہوئے تحقیقات...
Punjab Agriculture Department
لاہور۔23نومبر (اے پی پی):کاشتکار کورے کے مضر اثرات سے سبزیات ،پھلوں اور فصلات کو بچا کر کاشتکار اپنی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کر سکتے ہیں،محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق موسم کی آمد آمد ہے جونہی درجہ حرارت 4 سینٹی گریڈ سے کم ہو تونہ صرف پودوں...
محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ سے متعلق سفارشات جاری کر دیں
ملتان۔ 22 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ سے متعلق سفارشات جاری کر دیں۔ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کپاس زراعت میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصارکپاس کی فصل پر ہے، کپاس کی اچھی اور بہتر...
Department of Agriculture
لاہور۔22نومبر (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ باغبان تھوڑی سی توجہ سے آم کی کوالٹی کو نا صرف بہتر بلکہ زیادہ پیداوار کے حصول کو یقینی بنا سکتے ہیں۔بدھ کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی آم ذائقہ کے اعتبار سے...
University of Agriculture Faisalabad
فیصل آباد۔ 22 نومبر (اے پی پی):اسلامک آرگنائزیشن برائے فوڈ سیکورٹی (آئی او ایف ایس) کے چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ اور نگران ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مسعود جے المری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے غذائی تحفظ اور پائیدار زراعت کلیدی مسئلہ بن کر...
Wheat
فیصل آ باد۔ 22 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کوسفارش کردہ کھادیں استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبپاش علاقوں میں گندم کے کاشتکارزیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے بوائی کے وقت فاسفورس اور پوٹاش کھادوں کا استعمال بینڈ پلیسمنٹ ڈرل کے ذریعے...
Wheat production
فیصل آباد۔ 22 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کوپاکستان میں 20لاکھ ایکڑ کے قریب تھور زدہ رقبہ پر گند م کی کاشت میں خصوصی طریقے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری عبدالحمید نے کہاکہ کاشتکار محکمہ زراعت اور ماہرین کی سفارشات...
Department of Agriculture
لاہور۔21نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے سفارشات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق آبپاش علاقوں کے کاشتکارگندم کی کاشت رواں ماہ کے دوران مکمل کر لیں اور زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کا تصدیق شدہ...
Punjab Agriculture Department
ملتان۔ 20 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 10لاکھ روپے مالیت کی جعلی ڈی اے پی برآمدکر لی۔ترجمان کے مطابق محکمہ زراعت توسیع کی ملتان کے مختلف علاقوں میں جعلی کھاد فیکٹریوں پر چھاپے مارکر 10لاکھ روپے مالیت کی جعلی کھادیں برآمد کرکے بطورمال مقدمہ...
Punjab Agriculture Department
لاہور۔20نومبر (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس زراعت میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصار کپاس کی فصل پر ہے،کپاس کی مجموعی پیداوارکا تقریبا ً70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے...

تازہ خبریں