لاہور۔18نومبر (اے پی پی):سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور ڈاکٹر محمد شعیب اکبر نے بابا گرو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر ہفتہ کو نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں سکھ اور مذہبی اقلیتی ارکان کے ہمراہ کیک کاٹا۔
انہوں نے ا س حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب...
لاہور۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے بدھ کے روز یہاں مزار اقبال پر یوم اقبال کی مناسبت سے خصوصی محفل سماع میں شرکت کی۔
محسن نقوی یوم اقبال کی محفل سماع کے مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے محفل سماع میں عارفانہ کلام سنا، قوال نے عارفانہ کلام سے...
ملتان۔ 06 نومبر (اے پی پی):ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو)ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں اب تک 9601بجلی چور وں کو گرفت میں لے لیا گیا، 9277بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوا جس میں سے6730افراد کو گرفتار کیاگیا،
بجلی چوروں کو مجموعی طورپر63کروڑ98لاکھ روپے جرمانہ عائدکیاگیاجس میں سے31کروڑ48لاکھ90ہزارروپے...
بھکر۔ 05 نومبر (اے پی پی):بھکرپولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرکے تھانہ صدر میں ڈکیتی کے ملزمان اشتہاری کیٹگری اے کے ملزمان اشتہاری محمد یونس اور محمد رمضان کوگرفتار کر لیا ہے،
پولیس سرائے مہاجر نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملزم غلام یاسین عرف گیرا...
ہری پور۔ 4 نومبر (اے پی پی):ڈی پی او مانسہرہ عمر طفیل کی زیر نگرانی ضلعی پولیس نے اکتوبر کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 84 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے قبضہ سے 115 کلو چرس، 4 کلو آئس، 25 کلو ہیروئن اور...
بٹگرام۔ 4 نومبر (اے پی پی):بٹگرام کے تھانہ کوزہ بانڈہ پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران موت کے سوداگر کو منشیات اور دہندے کی رقم سمیت گرفتار کر لیا،
ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کی ہدایت...
پشاور۔ 01 نومبر (اے پی پی):ایکسائز انٹیلی جنس بیورو پشاور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 18000 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔
محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کے ترجمان کے مطابق ایکسائز انٹیلیجنس...
ڈیرہ مراد جمالی۔ 27 اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیر داخلہ بلوچستان ریٹائرڈ میر زبیر خان جمالی نے کہاکہ الیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب انتخابات کا اعلان ہوتے ہی بلوچستان حکومت انتخابات کرانے کےلیے تیار ہے ناراض بلوچ بھائی ہمارے بھائی ہیں قومی دھارے میں آئیں تو خوش آمدید...
نارووال۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):ڈی ایس پی صدر نارووال کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بدوملہی نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش ضیاء،امتیازاور ناجائز اسلحہ ہولڈر طلحہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے09لیٹر شراب...
جہلم ویلی۔24اکتوبر (اے پی پی):آ زاد کشمیر بھر کی طرح ضلع جہلم ویلی میں بھی آ زاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا 76 واں یوم تاسیس بھر پور ملی جوش وجذبے اور مقبوضہ ریاست جموں وکشمیرکی مکمل آ زادی کے عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا، یوم تاسیس...