Election day banner
Department of Meteorology.
لاہور۔16مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم وسطی و بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے بیشتر...
گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورکی ملاقات، سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرنے پر تبادلہ خیال، وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
لاہور۔16مارچ (اے پی پی):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور اینڈ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد خان چیمہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے احد چیمہ کو اقتصادی امور کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں فارن ڈائریکٹ...
Balochistan Chief Minister Mir Sarfraz Bugti
کوئٹہ۔ 17 مارچ (اے پی پی):وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بارکھان اور کوہلو کے وسطی پہاڑی علاقے میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو آگ پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے یہاں جاری ایک بیان میں وزیر ا علی...
Department of Health Khyber Pakhtunkhwa Advisory
پشاور۔ 17 مارچ (اے پی پی):صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے چار روز کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی، کم وزن روٹی اورصفائی کی ناقص صورتحال پربیشتر دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے...
یوٹیلیٹی سٹورز ریلیف پیکج میں 60 ہزار رُوپے تنخواہ والوں کو شامل کرنے سے عوام کو فائدہ ہو گا،احمد حسن ڈیہڑ
ملتان۔ 17 مارچ (اے پی پی):مسلم لیگ( ن ) کے رہنما وسابق ایم این اے احمد حسن دیہڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے سفید پوش افراد شدید متاثر ہوئےہیں،ہم میاں نوازشریف اوروزیراعظم شہباز شریف کو یوٹیلیٹیز سٹورزپررمضان ریلیف پیکج میں کم آمدنی افراد کی شرح پی...
Sindh Food Authority
حیدرآباد۔ 17 مارچ (اے پی پی):سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا فخرالدین نے کہا ہے کہ انسانی جانیں بہت قیمتی ہیں اسلئے اشیائے ضروریہ کے معیار پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدرآباد پریس کلب میں ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ فدا حسین...
کراچی پولیس کی کارروائی، سمگلر گرفتار، 30لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد
حیدرآباد۔ 17 مارچ (اے پی پی):حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے سٹریٹ کرمنل سمیت 3 ملزمان گرفتارکر لئے۔ تفصیلات کے مطابق حالی روڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، پہلی کارروائی کے نتیجے...
دو مویشی چور گرفتار، 17لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد
لاہور۔17مارچ (اے پی پی):لاہور پولیس نے مبینہ طور پر انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کا ایک رکن پکڑ لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے اتوار کے روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم غریب اور نادار لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ان کے...
Maryam Khan
لاہور۔ 18 مارچ (اے پی پی):کمشنرملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر خصوصی فوکس ہے، مذہبی سیاحت کے فروغ ، قلعہ کہنہ قاسم اور اطراف کی بحالی کےلئے 3 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز کیا جارہاہے۔ ان خیالات کا...
Rescue 1122
مانسہرہ ۔ 18 مارچ (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود نے ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وارکارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق 11 تا 17 مارچ کے دوران 20 مُختلف ایمرجنسیز میں عوام کو خدمات فراہم کی گئیں۔ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو 3224...

تازہ خبریں