Election day banner
Home تجارتی خبریں

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات کے حکام نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام ملکی معیشت اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبے کامیابی...
اسلام آباد ۔ 05مارچ (اے پی پی) صنفی عدم مساوات کا خاتمہ کر کے 172 کھرب ڈالر کا ”جینڈر ڈیوڈنڈ“ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے مردوں اور عورتوں کو ان کی استعداد اور مہارتوں کے مطابق یکساں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک (ڈبلیو بی) کی...
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان اور ترکی کی باہمی تجارت کا حجم 3.371 ارب ڈالر رہا ہے، سال 2014ء تا 2018ء کے دوران پاکستان کو 47 ملین ڈالر کے تجارتی خسارہ کا سامنا رہا ہے۔ ترکش سٹیٹسٹیکل انسٹیٹیوٹ (ترک سٹیٹس)...
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) جنوری 2020ءکے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں 69.58 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 12.7 ملین ڈالر تک کم ہو گیا...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) جنوری 2020ء کے دوران تیار ملبوسات کی درآمدات میں 4.89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ء میں ریڈی میڈ ملبوسات کی درآمدات کا حجم 41.6 ارب روپے تک بڑھ گیا...
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) موزوں موسمی حالات اور زرعی مداخل کی بروقت فراہمی کے نتیجہ میں رواں سال پاکستان کی گندم کی پیداوار 25.2 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) نے اپنی رپورٹ میں...
اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) جنوری 2020ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 55.02 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ءکے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 29.24 ملین...
ویانا ۔ 7 مارچ (اے پی پی) تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے ارکان ایک ایسے وقت میں خام تیل کی پیداوار میں مزید کمی لانے کی کوشش کر رہے ہیں، جب عالمی معاشی سرگرمیوں میں سست روی آئی ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کے دوران خام...
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ
اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران چراٹ سیمنٹ کو 560 ملین روپے کا بعد از ٹیکس خسارہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے...
سنگاپور ۔ 09مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے نرخوں میں کمی کا اعلان ہے۔قیمتوں میں کمی کا سعودی اعلان اوپیک اور دیگر اتحادی ملکوں کے ساتھ تیل کی پیداوار میں...

تازہ خبریں