تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ جنوری 2020 تک ریونیو میں 17 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے اور پچھلے سال کے مقابلے میں 345 ارب اضافی حاصل ہوئے ہیں۔ جاری مالی سال میں جولائی سے جنوری...
سٹیٹ بینک
اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ءکے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ میں 62 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی...
اقوام متحدہ ۔ 10 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی وباء کے باعث عالمی معیشت کو رواں سال 1 کھرب ڈالر سے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے، حکومتوں کو چاہیے کہ وہ اس وائرس کے اثرات سے بچنے کے لیے...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) عسکری بینک لمیٹڈ کے منافع میں31 دسمبر 2019ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عسکری بینک کے مالیاتی اعداد وشمار کے مطابق 2019ءکے دوران بینک نے 7.032 ارب روپے منافع کمایا ہے اور بینک کی فی حصص...
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بعد از ٹیکس منافع میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 0.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعداد وشمار کے...
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) موبائل فونز کی اندرون ملک اسمبلنگ میں گزشتہ چار سال کے دوران 12.55 ملین یونٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ءکے دوران پاکستان میں 12.84 ملین یونٹس موبائل فون سیٹ تیار کئے گئے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) اور موبائل...
بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) شیڈول بینکوںکی جانب سے سرمایہ کاری میں گزشتہ ایک سال کے دوران 69.73 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جنوری 2020ءکے اختتام پر شیڈول بینکوں کی جانب سے سرمایہ کاری کاحجم...
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے مختص بجٹ کے مقابلہ میں 66.3فیصد ترقیاتی فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ہفتہ...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی)سونے کی قیمت میں جمعرات کو اضافے کا رحجان رہا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 92200 روپے فی تولہ ہوگئی۔10 گرام سونا...
ہانگ کانگ ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ایشین و آسٹریلین سٹاک مارکیٹس میں بڑے پیمانے پر مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیداواری و تجارتی سرگرمیوں میں کمی اور سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کے نرخ کم کرنے کا اعلان ہے۔ٹوکیو کا نکی...

تازہ خبریں