Election day banner
اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان میں بجلی کی عدم دستیابی کے باعث قومی معیشت کو سالانہ 4.5 ارب ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑتا ہے جو مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 1.7 فیصد کے مساوی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بجلی...
واشنگٹن ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں اجناس اور سویا بین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ محکمہ زراعت کی جانب سے توقع سے زیادہ سٹوریج کی رپورٹ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے اکتوبر کے لیے سودے 7 سینٹ گر...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ، امریکی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں...
کراچی۔ 29 ستمبر (اے پی پی) اسٹیٹ بینک کا ٹارگٹ پالیسی ریٹ یکم اکتوبر 2018ء سے 100 بی پی ایس اضافہ سے 8.5 فیصد ہوجائے گا۔ مرکزی بینک سے ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جولائی 2018ءمیں زری پالیسی کمیٹی کے گذشتہ اجلاس کے بعد سے پاکستان...
ٹوکیو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے بعد بے یقینی کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.9 ین (0.5 فیصد) بڑھ کر 168...
نیویارک ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.06 ڈالر (1.3 فیصد) بڑھ کر 82.78...
کوالالمپور ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مارکیٹ میں قیمتوں کی بہتر صورتحال ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 2170 رنگٹ (524.53 ڈالر) فی ٹن پر بند...
کراچی۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوکاروبار حصص میں مثبت رجحان رہا اورکے ایس ای100انڈیکس 40800پوائنٹس سے بڑھ کر 40900پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 49ارب روپے کا اضافہ بھی ہوا...
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور کویت کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کا دو روزہ اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور کویت کے وزیر تجات و صنعت خالد نصر عبداللہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ دو روزہ بات چیت...
Stock market
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پائینیئر سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 43.65 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران کمپنی نے 1.64 ارب روپے کا بعداز...

تازہ خبریں