نیویارک ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک میں بیروزگاری کی شرح میں کمی کی رپورٹ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 36 سینٹ بڑھ کر 58.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2 سینٹ اضافے کے ساتھ 52.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں