Election day banner
Home بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

International News

Chinese Foreign Ministry Spokesperson Lin Jian
بیجنگ۔18مارچ (اے پی پی):چین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو انتخابات میں کامیابی...
Turkish president
کابل ۔18مارچ (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی ادارے اور تنظیمیں ایک بار پھر ناکام ہوئی ہیں اور ہم یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ عالم اسلام نے بھی اس امتحان میں کامیابی حاصل نہیں کی ہے۔ٹی آر ٹی کے مطابق...
Government of Haiti
اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):ہیٹی کی حکومت نے رات کے اوقات میں کرفیو کے نفاذ میں 20مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مطابق ہیٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پیر کو رات کے وقت کرفیو کے نفاذ میں 20مارچ تک...
UNICEF
اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ میں بچوں کی ایجنسی کے سربراہ نے اتوار کو ہیٹی میں افراتفری کی صورتحال کی سنگینی بارے جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریباً 'میڈ میکس' کے ایک منظر کی طرح ہے، جس میں تشدد اور لاقانونیت کے بعدکی عکاسی کی گئی...
Philippines
منیلا۔18مارچ (اے پی پی):فلپائن کے صوبہ ریزال میں موٹر سائیکل اور بس میں تصادم سے خاتون ہلاک اور شوہر زخمی ہو گیا۔ شنہوا کے مطبق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ پیر کو ہائی وے پر ٹے ٹے کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب خاتون اور اس...
بغداد۔18مارچ (اے پی پی):عراقی مسلح گروپ اسلامک ریزسٹنس نے گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی بیس پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق گروپ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی ایئربیس پر ڈرون حملہ کیا ہے تاہم اسرائیلی فوج یا...
North Korean leader Kim Jong Un
پیانگ یانگ۔18مارچ (اے پی پی):شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس نے شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے حوالے سے بتایا کہ روس...
Ministry of Foreign Affairs of the United Arab Emirates
ابوظہبی ۔18مارچ (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اپنی ویزا استثنیٰ پالیسی کے تحت 87 ممالک کو پیشگی ویزا کے استثنیٰ کی فہرست میں شامل کر دیا ہے،جس کا مقصد سیاحوں کے لیے سفر کو آسان بناناہے۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل...
al-Shafa hospital in Gaza
رام اللہ ۔18مارچ (اے پی پی):اسرائیلی فوج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال میں آپریشن شروع کر دیا۔الجریزہ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے جاری بیان میں کہا ہےکہ اسرائیلی افواج نے ٹینکوں سے ہسپتال کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ہسپتال میں فائرنگ اور...
European Commission
برسلز۔18مارچ (اے پی پی):یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وون ڈیر لین نے غزہ کی صورت حال بارے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں اس وقت قحط کا سامنا ہے جس سے نمٹنے کے لیے فوری جنگ بندی ضروری ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے...

تازہ خبریں