شارجہ ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) شارجہ میں واچ اینڈ جیولری مڈل ایسٹ شو میں 4.9 ملین ڈالرمالیت کے ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔اماراتی میڈیا کے مطابق انگوٹھی میں ایک ہی رنگ کے 7777ہیرے لگے ہیںجبکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی رکھتی...
اقوام متحدہ۔3جون (اے پی پی):اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرنڈ برگ نے یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی کی تجدید کو سراہا۔ خبر رساں ادارے نے گرنڈبرگ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی پر عمل درآمد کرنے کے بعد...
واشنگٹن۔17نومبر (اے پی پی):امریکا نے وسطی امریکی ملک نکارگوا میں 7نومبر کو ہونے والے انتخابات کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کے بعد صدرڈینیئل اورٹیگا ، ان کی اہلیہ و نائب صدر روساریو موریلو اور دیگر حکومتی عہدیداروں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
فرانسیسی...
ڈھاکہ۔ 2 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میںشیخ حسینہ کی زیر قیادت عوامی لیگ کے 2009 ءمیں اقتدار میں آنے کے بعد سے جبری لاپتا کرنے کے الزامات میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے انسانی حقوق کے گروپ اودھکار نے کہا ہے کہ پچھلے...
واشنگٹن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ وسیع البنیاد تجارتی معاہدے کو ترجیح دیں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے ایسے موقع پر دیا ہے جب دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان...
واشنگٹن ۔ 16 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے انٹیلیجنس اداروں اور میڈیا کو ان کی ٹیم اور روس کے درمیان رابطوں کی خبروں کی بعد کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے ادارے این...
کابل ۔ 12 نومبر (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں 24عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،کابل کے قریب باگرام ائیربیس کے قریب دھماکے میں متعددافراد ہلاک وزخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز ننگرہار کے ضلع آچین میں مومند درہ کے...
واشنگٹن ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نے امریکی فوجی تنصیبات کو حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو امریکی فوج کے لیے خطرہ نظر آئے اسے فوری طور پر مار گرایا جائے۔امریکی خبر رساں ادار...
کابل ۔ 3 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں سکیورٹی فورسز کے طالبان کے ٹھکانوں پر حملے میں 7 عسکریت پسند مارے گئے۔ صوبائی حکومت کے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ افغان سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز صوبہ غزنی کے ضلع واغز...
سرینگر ۔8ستمبر (اے پی پی):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق بھارتی وزیر پروفیسرسیف الدین سوز نے کہا ہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو محض ایک سادہ سے بیان پر کہ کشمیر میں نارملسی نہیں ہے، گھرمیں نظربند کرنابہت...