Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

استنبول ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کی ایوان اقتدار میں موجودگی میں شام کے تنازعہ کا حل ممکن نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شامی مسئلہ کے حل کےلئے صدر بشارالاسد کو...
اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):بھار ت میں 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کو شہید کئے جانے کے واقعے کو 29 سال گزرنے کے بعد بھی بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی کی انتہا پسندی عروج پر ہے جبکہ ان کی ایک رہنما نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے...
ٹوکیو۔ 3 اپریل (اے پی پی) جاپانی عوام شہنشاہ جاپان کی تخت سے دستبرداری کے خصوصی تاریخ ساز لمحے کے منتظر ہیں۔شہنشاہ اکی ہیتو کی تخت و تاج سے دستبرداری پر ایک نئے دور کا آغاز ہوگا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے جاپان کا نیا کیلنڈر شروع ہو گا،...
لندن ۔ 10 اگست (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظمت تھریسا مے نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کئی اہم معاملات کے علاوہ ایرانی نثراد برطانوی شہری نازنین زاغرنی رتکلیف کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ لندن حکومت کی طرف سے...
سرینگر ۔ 10 جون(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری تنازعہ کشمیر کا ایک پُرامن اور پائیدار حل چاہتے ہیں، جبکہ بھارت فوجی طاقت کے بل پر ان کی آواز کو خاموش کرانے کی پالیسی پر بدستور...
ننگرہار میں فضائی اور زمینی کارروائیوں میں داعش کے 27 جنگجو ہلاک، ارزگان میں افغان سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 47 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ، ہرات میں طالبان نے روزہ نہ رکھنے پر چھ شہریوں کو گولی مارکر زخمی کردیا کابل ۔ 19 جون(اے پی پی)...
جکارتہ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سلویسی میں طوفانی سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ 23 افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلویسی کے شمالی ضلعے لووو کی ڈیزاسٹر تخفیف ایجنسی کے سربراہ مسلم مختار نے بتایا کہ...
انقرہ۔ 17 مئی (اے پی پی)دہشگرد تنظیم القاعدہ شام میں اغوا کردہ3 ہسپانوی صحافیوں کی حالیہ رہائی کے بدلے11ملین امریکی ڈالر سے کا تاوان وصول کیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق کے القاعدہ کے عسکریت پسندوں کو اس تاوان کی ادائیگی سے متعلق تفصیلات ترکی کے ایک اخبارروزنامہ سفاک ینی...
اقوام متحدہ۔ 30 ستمبر (اے پی پی)یمن کے خونریز تنازعے کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات سے متعلق اقوام متحدہ کی سطح پر کی جانے والی ایک کوشش ناکام ہو گئی ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس پیش رفت کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید...
World Health Organization
جنیوا۔30نومبر (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )نے غزہ میں قیدیوں کی رہائی اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ امداد کی فراہمی جاری رکھی جا سکے۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں مفلوج نظام صحت پر تشویش کا اظہار...

تازہ خبریں