بین الاقوامی خبریں

International News

اقوام متحدہ ۔ 30 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین دو ریاستی حل کے معاملے پر گو مگو کی کیفیت کا شکار ہیں جوکہ مشرق وسطی کے مسئلہ کے حل میں بڑی رکاوٹ ہے ، فریقین امن کے لئے درکار اقدامات سے...
سرینگر ۔ 30 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حریت کے مشترکہ پروگرام پر پوری لگن اور جذبے سے عمل کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ عمر فاروق نے جیل سے جاری ایک خصوصی پیغام...
دبئی۔ 30 اگست (اے پی پی) دبئی کے محکمہ صحت نے چکن نگٹس کی تیاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے ڈائریکٹر خالد محمد شریف نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے...
ریاض ۔ 30 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے60 ممالک کے 1400 مسلمانوں کے سرکاری اخراجات پرحج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری میزبانی کے تحت فریضہ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کا تعلق...
ریاض ۔ 30 اگست (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداءاور اسیران کے ایک ہزار لواحقین کے ریاض حکومت کی میزبانی میں حج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متعلقہ...
کابل۔ 30 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کی 1 تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 5 برس سے کم عمر کے تقریبا1 ملین بچے کم خوراکی کا شکار ہیں۔ آج جاری کردہ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس شورش زدہ ملک میں پیدا ہونے والے فی1...
ڈھاکہ ۔ 30 اگست (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ حملوں میں انتہا پسند گروہ داعش ملوث ہے۔ اپنے اولین دورہ بنگلہ دیش کے دوران کیری نے آج ڈھاکا میں حکام کے...
برازیلیا ۔ 30 اگست (اے پی پی) برازیل کی معطل شدہ خاتون صدر دلما روسیف نے سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی میں اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمل بغاوت کے برابر ہے۔ انہوں نے اراکینِ سینیٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی آنکھوں میں...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
کابل۔ 29 اگست (اے پی پی) افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 86 طالبان سمیت 118 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز صوبہ کے ضلع...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
عدن ۔ 29 اگست (اے پی پی) یمن میں فوجی تربیتی کیمپ پر خود کش کار بم حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں زیر تربیت فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے سکیورٹی حکام کے حوالے سے بتایاہے کہ پیر کو عدن...

تازہ خبریں