Election day banner
Home بین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی خبریں

International News

Saudi Arabia
ریاض۔25اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ 25 اپریل سے منگل تک مملکت کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی قومی موسمیاتی مرکز نے کہا ہے کہ مکہ ریجن کا...
China
بیجنگ۔25اپریل (اے پی پی):چین نے یورپی یونین پرزور دیا ہے کہ وہ یورپ میں غیر ملکی کمپنیوں کے لیے کھلا، منصفانہ اور مساوی ماحول فراہم کرے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک(سی جی ٹی این)کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے منگل کو یورپ میں ایک چینی کمپنی کے...
Myanmar
نیپیداو ۔25اپریل (اے پی پی):میانمار کے حکام نے 2 ہفتوں کے دوران لکڑی کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 22 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔شنہوا نے برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ میانمار حکا م نے رواں سال 8 اپریل سے 21 اپریل تک...
Saudi Arabia
ریاض۔25اپریل (اے پی پی):سعودی پراسیکیوشن نے گواہوں اور اطلاع دینے والوں کو عدالتی تحفظ فراہم کرنے کےلیے نیا مرکز قائم کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق پراسیکیوٹرجنرل شیخ سعود بن المعجب نے اس حوالے سے بتایا کہ نئے مرکز کا مقصد جرم کی اطلاع دینے والوں کو کسی...
Eid-ul-Fitr prayer in Saudi Arabia
ریاض۔25اپریل (اے پی پی):سعودی عرب نے مساجد میں وضو کے پانی کو ری سائیکل کرکے آبپاشی و دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے منصوبے پرعمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق  سعودی وزارت اسلامی امور و دعوۃ والارشاد نے ابتدائی طورپر ریاض کی تین جامع...
Medina
مدینہ منورہ ۔25اپریل (اے پی پی):مدینہ منورہ میں عمرہ وزیارت فورم کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں متعلقہ اداروں نے زائرین کی خدمت کے لیے ایک سو سے زیادہ پویلین قائم کررکھے ہیں ۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق فورم کے تحت منعقدہ ایگزیبیشن میں سیر وسیاحت اور عمرہ خدمات فراہم...
olive
تبوک۔25اپریل (اے پی پی):سعودی وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے اس سال سعودی عرب کے شہر تبوک میں موسم سرما کے دوران ایک تجربہ کیا جس سے زیتون کے درختوں میں باقاعدہ پھول جلد آنے کا عمل شروع ہوگیا۔ایس پی اے کے مطابق وزارت ماحولیات و پانی و...
King Salman bin Abdulaziz
جدہ ۔25اپریل (اے پی پی):خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کے طبی معائنے کے بعد جدہ کے کنگ فیصل سپشلسٹ ہسپتال سے رخصت ہوگئے ۔ ایس پی اے نے سعودی ایوان شاہی کے حوالے سے بتایا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین معمول کے طبی معائنے کے...
European Union
برسلز۔24اپریل (اے پی پی):یورپی یونین نے بھارت سے درآمد کی جانیوالی 527فوڈ پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یورپی فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ بھارت سے درآمد کی جانے...
Institute of Strategic Studies
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آبادمیں سنٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے فریڈرک-ایبرٹ-سٹیفٹنگ پاکستان آفس کے تعاون سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی جس کا عنوان ابھرتے ہوئے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان تھا، افتتاحی اجلاس کے مہمان...

تازہ خبریں