Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

پوپ فرانسس
ٹوکیو۔ 25 نومبر (اے پی پی) کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسز نے کہا ہے کہ دنیا مستقبل کی نسلوں کے تحفظ کے لئے ایٹمی قوت پر انحصار پر نظر ثانی کرے، قدرتی وسائل کے پر امن استعمال اور مستقبل کی توانائی کی ضروریات کے سلسلہ میں اہم فیصلے...
جدہ ۔ 25 نومبر (اے پی پی) معروف امیر ترین سعودی گھرانوں نے آرامکو کے شیئرز میں بڑی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے،شہزادہ ولید بن طلال ان میں سے ایک ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ کے مطابق الولید بن طلال، العلیان کا خاندان اور پٹرول کے شعبے میں...
کابل ۔ 25 نومبر (اے پی پی) افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے تقریبا1180 پولنگ بوتھوں میں ڈالے گئے ووٹوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ افغانستان کے الیکشن کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2400 ووٹنگ مراکز میں سے1169 ووٹنگ مراکز نان بائیومیٹرک ہونے کی...
بیجنگ ۔ 25 نومبر (اے پی پی) چین کی ریلوے نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک چین میں تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک کی کل لمبائی 35000 کلو میٹر تک پہنچ جائے گی جو دنیا میںسب سے زیادہ ہے۔ اندازے کے مطابق 2019 میں چین میں...
زغرب ۔ 25 نومبر (اے پی پی)جرمن چانسلر اینجلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی 3.5 ملین شامیوں کی میزبانی کر کے ایک بڑی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہے، جرمنی ترکی کو اضافی مالی امداد فراہم کرنے کو تیار ہے۔میرکل یورپ پیپلز پارٹی کے جنرل کمیٹی اجلاس میں شرکت...
سری نگر۔ 24 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارت کی طرف سے وادی کشمیر اور جموں کے مختلف علاقوں میں مسلسل 112ویں روز بھی فوجی محاصرہ اور دیگر پابندیاں جاری اور انٹرنیٹ معطل رہا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں دفعہ 144کے...
Earthquake
الاسکا۔ 24 نومبر (اے پی پی) امریکہ کے علاقے الاسکا میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکہ جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے...
ریاض ۔ 24 نومبر (اے پی پی) الدرعیہ سیزن کے تحت فارمولا ای ریس کی افتتاحی تقریب میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جیکٹ، چشمہ اور جوتے ٹوئٹر صارفین کی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔سعودی نوجوان آن لائن شاپس سے ولی عہد کی...
سرینگر ۔ 23 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھار تی فوجی محاصرہ آج مسلسل 111ویں رو ز بھی جاری ہے جس کے باعث وادی کشمیر ، جموں اور لداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ تازہ بارش اور برف باری نے بھارتی پابندیوں اور...
مکہ۔ 22 نومبر (اے پی پی)مکہ بھر میں گردو غبار کے طوفان سے اندھیرا چھا گیا جس کے باعث حد نظر انتہائی کم ہو گئی۔ مکہ روڈ سکیورٹی فورس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصاً ینبع اور مدینہ روڈ کے مسافر زیادہ...

تازہ خبریں