Election day banner
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ حکومت نے گوادر اور کوئٹہ حادثے میں ملوث دہشت گرد حملہ آوروں کی شناخت کرکےایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ گوادر دھماکے میں خودکش حملہ...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت میں تیزی آرہی ہے اورملک جامع اورپائیدارترقی کی سمت میں گامزن ہے۔ درآمدی شعبہ میں طلب میں اضافہ ہورہاہے، تجارتی خسارہ پائیدارسطح پر ہونے سے معیشت میں بحالی کے عمل کوتقویت ملے گی۔انہوں نے...
کراچی۔6ستمبر (اے پی پی):پاک بحریہ میں یوم دفاع پاکستان عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ یہ دن مسلح افواج ، شہدا ، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد میں منایا گیا جو 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران اتحاد اور استقامت کے بے مثا ل...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی خوراک و غذائی تحفظ سیّد فخر امام نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اقوام متحدہ کی جانب سے اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اور...
نتھیا گلی۔6ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں پر زور دیاہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کریں گے، ہماری حکومت سسٹم کو ٹھیک کرنے اور قانون کی بالا دستی کی جنگ لڑ رہی ہے، ہماری مخالف کرپٹ...
کابل۔6ستمبر (اے پی پی):طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل میں امن و امان قائم اور حالات قابو میں ہیں، حکومت کا اعلان جلد کیا جائے گا، سی پیک منصوبے میں شمولیت کے خواہاں ہیں، کاسا گیس پائپ لائن منصوبہ بھی پایا تکمیل کو پہنچایا...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی زیر صدارت ایل این جی ٹرمینلز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ پیر کو ہونے والے اجلاس میں ایل این جی ٹرمینلز کی پراگریس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔ علی زیدی کی زیر صدارت ہو نے...
بورےوالا۔6ستمبر (اے پی پی):میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی سلامی پیش کی اور آرمی چیف کی جانب سے مزار پر پھول بھی رکھے گئے۔ بورے والا میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر فاتح لکشمی پور میجر طفیل محمد...
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور پاکستانیوں کا حرمین شریفین کے ساتھ گہرا رشتہ ہے، حرمین شریفین کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی کا...
مسلم لیگ (ق) نے عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):ترجمان وزیر اعظم ومعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سپورٹس کمپلیکس منصوبہ اختیارات کا ناجائز استعمال اور اقرباء پروری کی بدترین مثال ہے،نیب ممبران کے تقرر کیلئے اپوزیشں نام دینے سے قاصر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...

تازہ خبریں